20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز میں جامعات المدینہ کراچی کے اساتذہ و
ناظمین کا سنتوں بھرا اجتماع
Sat, 12 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے زیر اہتمام 9 ستمبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں جامعات المدینہ کراچی کے
اساتذہ اور ناظمین نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے
سنتوں بھرا بیان کیا جبکہ رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے جامعات
المدینہ کے انتظامات کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔