18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے
زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں
آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین مجلس اور زون ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی یاسر عطاری مدنی نے اسٹاف کو 12 ماہ کے مدنی
قافلے میں سفر کرنے اور کروانے کے حوالے سے اہداف دیتے ہوئے سالانہ تربیتی اجتماع کے
حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔ نگران مجلس نے صحت کا خیال رکھنے کے حوالے مفید
مشورے بھی دیئے۔