19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت 8 ستمبر 2020ء کو شجاع آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں تین اراکین کابینہ
نے شرکت کی۔
نگران شجاع آباد زون محمد عقیل عطاری نے محارم
اجتماع کرنےاور 2 اکتوبر 2020ء سے محارم کو ایک ماہ کے قافلے میں سفر کروانے کا
ذہن دیا۔ اس مدنی مشورے میں ہر رکن کابینہ سے تین ماہ کا پیشگی جدول بنوایا گیا
جبکہ مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کی کابینہ وائز کارکردگی کا جائزہ بھی لیا
گیا۔