21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اوراد
عطاریہ کی ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن کا لاہور میں مدنی مشورہ
Mon, 7 Dec , 2020
3 years ago
پچھلے دنوں
جامعۃ المدینہ جوہر ٹاؤن میں اسلامی بہنوں
کی مجلس اوراد عطاریہ کے زیراہتمام شمالی
لاہور اور جنوبی لاہور زون کی تمام بستہ مجلس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شعبہ اوراد عطاریہ کی ریجن
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی، ٹیلی تھون کی
کارکردگی، مدنی بہار، نیو تربیت کے کوائف، بستوں اور شعبہ کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے مسائل کو حل کرنے اور شعبہ کو مزید مضبوط کرنے کے متعلق مزید تجاویز بھی پیش کیں۔اس موقع پر مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں نے نے اچھی
اچھی نیتیں کیں۔