دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت  25 اگست 2021ء کومظفرگڑھ زون کےعلاقہ امیر پور میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں روحانی علاج کا بستہ بھی لگاجس کی کارکردگی درج ذیل ہیں:

بستہ پر آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 20

دیئے گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:35

بتائے گئےا وراد عطاریہ کی تعداد: 25

سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5

تقسیم کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 15