پچھلے دنوں اللہ پاک نے سعود عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے سعود عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی اور مدنی منی کا نام تسنیم رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔