9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				11 دسمبر  کو المدینۃ العلمیہ  کے
شعبہ ذمہ داران کا اجلاس، رکن شوریٰ محمد شاہد عطاری مدنی  کی
شرکت
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 14 Dec , 2019
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							 11 دسمبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں المدینۃ العلمیہ  کے
شعبہ ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں  دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے خصوصی شرکت فرمائی اور اہم امور پر ذمہ
داران کی تربیت فرمائی۔ رکنِ شوریٰ نے ذمہ داران کو اپنے شعبے کے اہداف بنانے اور
شعبے کے کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن بھی دیا۔ اجلاس میں  ناظم و
رکنِ مجلس المدینۃ العلمیہ  محمد آصف خان
عطاری مدنی بھی شریک تھے جنہوں نے ذمہ داران کی جانب سے پوچھے جانے سوالات کے
جوابات اور پیش آنے والے مسائل کے ممکنہ حل پیش کئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	