8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شوبز کے افراد کا سنّتوں بھرا اجتماع
									
									
																											Sat, 14 Sep , 2019
									
                                
																
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس رابطہ
برائے شوبز کے تحت سنّتوں بھرا اجتماع ہو اجس میں اندرونِ ملک سے آئے ہوئے شوبز سے
وابستہ افراد نے شر کت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری  اور دیگر مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے شادی بیاہ،تجارت ،صفائی اور دیگر  معاشی مسائل پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔اجتماع کے
اختتام پر شرکا نے نماز کورس کرنے اور شوبز کے دیگر افراد کو نیکی کی دعوت دینے کی
نیت کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	