امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام تمام اجیروں
کے نام : یا اللہ! دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والے اجیروں (Employees) میں سے جوجو میرا مدنی بیٹا اور مدنی بیٹی 24 نومبر 2019 کے
ہونے والے ٹیلی تھون کی مد میں مکمل ایک یونٹ 10,000)روپے) (اوورسيز والے اپنی اپنی ملکی کرنسی کے
اعتبار سے یکمشت یا دو ماہ میں یا دس مہینہ تک ہرماہ ایک ہزار کٹوتی کروا کر جمع
کروانے میں کامیابی حاصل کرے) اُسے بُرے خاتمے سے بچا اور اس کی بے حساب مغفرت فرما۔آمِیْنْ بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
اس پیغام پر لبیک کہتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی مجلس طبی علاج کی معاونہ ذمہ دار اسلامی بہن اور مجلس طبی علاج کی شعبہ ذمہ داران (جامعۃ المدینہ ، دار المدینہ ، مدرسۃ المدینہ اور غیر ادارتی شعبہ جات) کی اجیراسلامی
بہنوں نے اپنے ذاتی یونٹ بھی جمع کروائے اور انفرادی کوشش سے شخصیات اور
دوسری اسلامی بہنوں سے بھی رقم جمع کروائیں۔ا
جیر اسلامی بہنوں نے 1000 روپے ماہانہ کٹوتی (ٹیلی تھون 2020 ) میں کروانے کا اندارج بھی ڈیلی ایپلیکیشن کے ذریعے کروادیا ہے ۔