26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ملتان کابینہ احمد پور
شرقیہ ڈویژن احمد پور صدر کے ذیلی حلقے
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
نگران
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے اور
ہفتہ وار رسالہ کے مطالعہ کرنے کا ذہن دیا ۔