19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی فیضان آن لائن اکیڈمی کے
زیراہتمام فیصل آباد کی برانچ فیضان عطار میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ
کے کالنگ آپریٹرز نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار محمد بلال عطاری نےاعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت
پر گفتگو کی اور جھوٹ کی مذمت بیان کرتے ہوئے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔ زون
ذمہ دار نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی نیو کاوش Microsoft آئی
ڈیز کے حوالے سے گفتگو کی اور اسلامی بھائیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔