دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز  فیضانِ مدینہ ایبٹ آباد میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ زون، نگرانِ کابینہ،جامعۃالمدینہ، مدسۃالمدینہ کے ناظمین،اساتذۂ کرام،مکتبۃالمدینہ اور دیگر شعبے کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور ہر حلقے سے ہرماہ 3دن کے لئے اسلامی بھائیوں کو قافلے سفر کروانے کی ترغیب دلائی۔