20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ عارف والا پنجاب میں دعوت اسلامی کے ذمّہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے شرکا کی تربیت کی اور
12مدنی کام کرنے ، مدنی درس دینے اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کا ذہن دیا ۔