دعوت کی مجلس ازدیادحب کے تحت31،30اگست اوریکم ستمبر  2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں اراکینِ شوریٰ اور مبلغینِ دعوتِ اسلامی شیڈول کے مطابق سنّتوں بھرے بیانات فرمائینگے۔ تمام عاشقانِ رسول اور ذمّہ داران اسلامی بھائیوں سے التجاء ہے کہ اس اجتماعِ پاک میں خود بھی شرکت کریں اور دیگر اسلامی بھائیوں کو بھی اس کی دعوت دیں۔