دعوت اسلامی کے شعبہ ائمہ مساجد کے زیر اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں ائمہ کرام نے شرکت کی۔

رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور مختلف امور پر شرکا کی تربیت فرمائی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد علی عطاری بھی موجود تھے۔ (Content: Mohammad Hussain Attari)