8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اہم اعلان
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے شوبز کے تحت  3،2اور 4ستمبر 2019ءکو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی  میں سنّتوں بھرا اجتماع منعقد
کیا جارہا ہے جس میں  شوبز سے تعلق رکھنے
والے افراد سمیت  دیگر اسلامی بھائی شرکت
کریں گے۔ اس اجتماع پاک میں امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی مذاکرے،سنّتوں بھرے بیانات، نماز کا
عملی طریقہ ، دیگر فرض علوم کورس اور مسنون دعائیں یاد کروائی جائیگی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	