22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں آسٹریا (Austria) کے شہرویانا(Vienna ) میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے ”کھانے پینے کی سنتوں “کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنو ں کو کھانے پینے کے آداب
سکھائیں نیز نیک اعمال کا رسالہ روزانہ پُر
کرنے اور ہر مہینے کی آخری تاریخ کو ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی ترغیب
دلائی ۔