8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کےزیراہتمام 14 جولائی2021ء کوآسٹریاکے شہر ویانا
(Vienna) میں  بذیعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریبا 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ”والدین سے حسن سلوک “ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین سے محبت و حسن سلوک کے فضائل بیان
کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	