نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  گزشتہ دنوں گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

319اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

409اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

456اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

1ہزار536 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ پڑھے۔

838 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔

484 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔