18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 28 دسمبر 2021ء کوٹوبہ
زون گوجرہ روڈ میں شعبہ تعلیم کے تحت ٹیچرز کے درمیان سیشن ہوا، جس میں شعبہ تعلیم
کی ڈویژن مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے”بیٹی کو کیسا ہونا چاہیے“ سیشن
کروایا، 5 ٹیچرز نے واٹس ایپ پر سیشن میں حصہ لیا ۔ اسلامی بہنوں نے اختتام
پر اچھے تاثرات پیش کئےاور نیتیں بھی کیں۔