23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام07اگست 2021ءکو یوکے لندن ریجن سلاؤ لندن(Slough
London)
کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور محرم الحرام میں خصوصی ہونے
والے اجتماعِ ذکرِشہادت کے نکات کے حوالے سے کلام کیا۔