8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ جات کے ذمّہ دران کا مدنی مشورہ
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ جات کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم تمام
شعبہ جات کے ذمّہ داران نے شرکت کی ۔نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران
عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے شرکا کی
تربیت کی اورکار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	