اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت12جنوری 2020ء کو  ریجن مڈل ایسٹ کے شہر ریاض (Riyadh) میں دو مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز کیا گیا جن میں 7 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا ۔

داخلے لینے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک کی تعلیم اور دیگر شرعی مسائل کےبارےمیں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔