22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور مصطفیٰ
آباد رائیونڈ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 15 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 ستمبر2020ء کو
لاہور مصطفیٰ آباد رائیونڈ کابینہ
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
لاہور جنوبی زون مشاورت نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں
کو مزید بڑھانے اور ا س میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔