19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 16نومبر کو کراچی ریجن ذمہ دار نےادارہ اسلامک مشن پاکستان سے منسلک اسلامک اسٹیڈیز خاتون پروفیسر سے ملاقات کرتے
ہوئےانہیں دعوتِ اسلامی اور اس کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا اور دعوت اسلامی کےمدارس اور جامعات المدینہ کے
اخراجات کو پورا کرنے کے لئے24 نومبر کو ہونے والے ٹیلی تھون میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی جس پر انہوں نے ہاتھوں ہاتھ ایک یونٹ پیش کیا۔