9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                17دسمبر 2020ء  کو سیالکوٹ زون پسرور کابینہ کے ڈویژن کنگرہ میں اسلام آباد ریجن نگران نے اسلامی
بہنوں کے 8 دینی مدنی کاموں کے آغاز کے سلسلے میں دعوتِ اسلامی سے وابستہ اسلامی بہنوں کےساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں 8دینی کاموں کا مختصراً طریقہ کار سمجھاتے ہوئے ان دینی کاموں کو تنظیمی پالیسی
کے مطابق کرنے کا ذہن دیا۔
 اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش کیں اور دوہفتہ وار اجتماع نیز ایک ذیلی حلقے میں
ماہانہ اجتماع شروع کرنے کی نیت بھی کی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	