24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں گوجرانوالہ زون کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے تمام کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے کارکردگی کا فالو اپ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
مسائل کا حل بهی فرمایا اور صدقہ بکس بڑھانے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔