8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                آج نگرانِ شوریٰ سنّتوں بھرا بیان فرمائیں گے
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی
کے تحت ہر جمعرات کو بعد نماز مغرب ہفتہ
وار سنّتوں بھرا اجتماع پاکستان بھر کے
مختلف مقامات میں شروع ہوجاتا ہے اور کسی
ایک مقام کے ہفتہ وار اجتماع کو مدنی چینل
کے ناظرین کے لئے مدنی چینل پر (LIVE) ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ہے ۔
اسی سلسلے میں آج
بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہفتہ وار
سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سنّتوں بھرا بیان
فرمائیں گے۔ عاشقانِ رسول سے درخواست ہےکہ
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی یا اپنے علاقے  میں  ہونے والے  ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کریں۔
واضح رہے کہ یہ ہفتہ
وار سنّتوں بھرا اجتماع مدنی چینل پر  (LIVE) ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	