22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی کی
ڈویژن میلان
(Milan) میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد
کیا گیا جس میں ڈویژن کی تمام نگران و ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیزکمزوریوں کو
دور کرنے کے لئے اہم نکات بھی پیش کئے
جبکہ ذوالحجۃ الحرام کے نکات سمجھاتے ہوئے قربانی کی کھالوں کے اہداف دیئے۔