8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مدنی حلقہ اور سنّتوں بھرا اجتماع
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی
کی مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدنی کراچی میں مدنی حلقہ ہوا
جس میں امامت کورس کرنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی
سیّد لقمان عطاری نے  شرکاکی تربیت کی اوردعوتِ اسلامی کے  12مدنی کاموں
 میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	