دعوتِ اسلامی کی عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں بروز بدھ بعد نمازعصر عاشقانِ رسول نے جانشینِ امیر اہلِ سنّت مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِیسے ملاقات کی سعادت پائی جبکہ صاحبزادۂ عطار نے ایک اسلامی بھائی کا نکاح بھی پڑھایا ۔

واضح رہے کہ ہر بدھ اور اتوار بعد نمازِ عصر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں ممکنہ صورت میں جانشینِ امیر اہلِ سنّت مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی عاشقانِ رسول سے عام ملاقات فرماتےہیں۔