8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مدنی حلقے کا انعقاد
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں ذمّہ داران کا مدنی حلقہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی
ابو ماجد محمد شاہد عطّاری مدنی  نے سنّتوں بھرا بیان کیا
اور اسلا می بھائیوں کی مدنی تربیت فرمائی ۔علاوہ ازیں اطراف گاؤں میں اسلامی
بہنوں کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور انہیں مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	