17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام09 اگست2021ء بروز
پیر یوکے لندن ریجن لوٹن لندن(Luton London) کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور اجتماعِ
ذکرِ شہادت کے نکات سمجھائے نیز اس اجتماعِ
پاک کو منعقد کرنے کے اہداف بھی دئیے۔