23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فنانس
ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیر اہتمام لندن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 11 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن (London) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ فنانس
کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن
کے نکات بیان کرتے ہوئےڈونیشن کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں
نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔