21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام13 جون
2020ء کو شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہن نے کھرڑیانوالہ کے گورنمنٹ ڈگری کالج کی لیکچرار
سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کیا نیز مدنی کام کرنے کی ترغیب بھی دلائی، لیکچرار اسلامی بہن نے مدنی
کام کی ذمہ داری قبول کی اور مدنی عطیات
بھی پیش کئے۔