اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام13 جون 2020ء  کو جھمرہ کابینہ میں شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہن نے ایک لیڈی ہیلتھ ورکر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئےشعبہ تعلیم کے منسلک اداروں اور مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی دی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔