8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                جامعۃ المدینہ میں سنّتوں بھرا اجتماع
								6 years ago
								
								
								
							
                                دعوتِ اسلامی کی مجلس
جامعۃالمدینہ کے تحت عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں قائم جامعۃ المدینہ کے
درجہ ٔدورۃالحدیث میں سنّتوں بھرے اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں جامعۃالمدینہ کے
طلبائے کرام نے شرکت کی ۔ مفتی علی اصغر عطاری مدنی  مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی  نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اورعلمِ دین  حاصل
کرنے کے بعد مدنی  کاموں میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	