22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 ستمبر 2020ء کو
لندن ریجن کے علاقے آئلفورڈ(Ilford) میں
آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقےمیں شریک اسلامی بہنوں کو تلاوتِ قراٰن، قراٰن سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت
بیان کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔