8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                امامت کورس میں مدنی حلقہ
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت
کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہیں
جس میں ملک کے دیگر شہروں سے عاشقانِ رسول شریک ہیں۔دورنِ کورس  عاشقانِ رسول کا مدنی حلقہ ہوا جس میں  رکنِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی اورامامت کی اہمیت کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	