دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے دارالمدینہ احمد رضا کیمپس میں4 دسمبر 2019ء بروز بدھ طلبہ کی معلومات میں اضافہ کرتے ہوئے”Germination of seeds “کی سرگرمی کروائی گئی جس میں طلبہ نے بھرپور جوش جذبے سے حصہ لیا اور اساتذہ کرام کی مدد سے ان سرگرمیوں کو کرتے ہوئے اپنی معلومات میں اضافہ کیا۔

ان معلومات میں طلبہ نے بیج بونے کا طریقہ، پودوں کی دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے، پودوں کی دیکھ بھال کا عملی مظاہرہ وغیرہ سیکھا۔