8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یورپین
یونین ریجن کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذیعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 17 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا   بذیعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں اٹلی، ڈنمارک،سویڈن،  بیلجیم،  آسٹریا، فرانس،  ناروے، جرمنی اور ہالینڈ کی کابینہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین
یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے  مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی  اور نکات
برائے دعائے شفا ء اجتماع سمجھائے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	