دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے لندن ریجن ایسٹ لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید کام بڑھانے کی ترغیب دلائی۔