22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں پہاڑ پور کابینہ ڈویژن ڈھوتد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
تربیت کی اور نیو ذمہ دار اسلامی بہن کی
تقرری کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔