8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈنمارک
میں بذریعہ انٹرنیٹ کورس بنام”ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ “ کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 17 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام جولائی2021ء کے دوسرے ہفتے  ڈنمارک میں بذریعہ انٹرنیٹ کورس بنام”ایثار
کے رنگ بڑی عید کے سنگ “ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
کورس میں ذوالحجۃ الحرام کے شروع کے 10 ایام
کی اہمیت اور فضائل،ذوالحجہ نام رکھنے کی وجہ،کھانے پینے اور ذکر اللہ کی فضیلت سمیت قربانی کے مسائل بیان کئے گئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	