21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2ستمبر 2020ء کو D.H.Aمیں
اسلامی بہنوں کے لئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن و رکن عالمی مجلس نے شرکت کی اور سنتوں بھرےبیانات کئے۔
اجتماع کے بعد خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں مدنی کاموں میں حصہ
لینے اور مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔