دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈاکے شہرکیلگری( Calgary) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”بیماری کے فائدے“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مصیبتوں اور بیماریوں پر صبر و شکر کرنے کی ترغیب دلائی۔