8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے   برمنگھم ریجن کی اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 16 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے  برمنگھم(Birmingham)ریجن کی اصلاح اعمال کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں  کابینہ مشاورت  کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح
کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے   مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی  اور شعبے میں مزید ترقی و بہتری
لانے، زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش
کئے۔مدنی مذاکرہ دیکھنے/سننے کے لئے بھی مزید ترغیب دلائی اوردونوں شعبوں کی ترقی
کے لئے نئے اہداف  طے کئے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	