8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے  برمنگھم ریجن 
میں ہونے والے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی ماہانہ کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 16 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات یوکے  برمنگھم(Birmingham) ریجن  میں ہونے والے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
کی جون 2021 ء کی کارکردگی درج ذیل ہے: 
ذیلی
حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 36
اکثر
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 71
انفرادی
کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	