22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بیلجیم (Belgium) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں انٹرنیٹ کے ذریعے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔