2 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بیلجیم میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) کی کم و بیش 28
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”فیضان درودو سلام“کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اس کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز درود پاک کی برکتیں اور فضائل بتائے جبکہ روزانہ درود پاک پڑھنے کا بھی ذہن دیا۔